لائیو:عمران خان کی کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت، پولیس کی شیلنگ
لائیو : عمران خان کی کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت، پولیس کی شیلنگ تحریک انصاف کی ریلی کو روکنے کے لیے لاہور میں پولیس زمان پارک کے علاقے کو چاروں طرف سے کنٹینر لگا کر سیل کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بدھ کے روز انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ اس ریلی کو عدلیہ بچاؤ ریلی کا بھی نام دیا گیا۔ جیسے ہی کارکنان مقررہ وقت پر زمان پارک پہنچنا شروع ہوئے پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ...










Comments
Post a Comment